Hina Marriage Bureau

Hina Marriage Bureau company information, Employees & Contact Information

السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه #کمپنی_کا_تعارف ایچ ایم بی انٹرنیشنل سروسز (ایس ایم سی -پرائیویٹ) لمیٹڈ حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کمپنی ہے ۔جو 2014سے پاکستان و اوورسیز پاکستانیوں کے رشتے کر وانے میں مدد فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہے اور اب تک بے شمار بچوں و بچیوں کے رشتے پاکستان و بیرون ملک سے طے کروا چکی ہے ۔ کمپنی اپنے کلائنٹس کو آف لائن وآئن لائن گھر بیٹھے رشتہ کروانے کی سروسز فراہم کرتی ہے ۔ #ضروری_گزارش تمام ایسے لڑکے ،لڑکیاں اور والدین یا سر پرست جو اپنے لئے یا اپنے بچوں کیلئے اچھے رشتوں کی تلاش میں ہیں اُن سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رجسٹر یشن کروائیں جس سے ہمیں آپکی سنجید گی اور مخلص ہونے کا انداز ہ ہو جا تا ہے اور ہمارے میچ میکر ز کو بھی کام کرنے میں آسانی اور دلچسپی رہتی ہے کیونکہ ہمارا تجربہ ہے جو پہلے رجسٹر یشن فیس نہیں دیتے ہیں وہ بعد میں بھی کچھ نہیں دیتے ہیں۔ #ہماری_شرائط_و_ضوابط 1:چارجز کے حوالے سے سب سے پہلی بات تو یہ سمجھ لیجیئے کہ ہمارے چارجز طے شدہ (فکس) نہیں ہیں۔رجسٹریشن سے پہلے ہمارے چارجز کی تفصیل اور شرائط وضوابط اچھی طرح سمجھ اور طے کر لیجیئے تاکہ بعد میں کسی بھی فریق کوکسی بھی قسم کی دقت وپریشانی نہ ہو۔
Looking for a particular Hina Marriage Bureau employee's phone or email?

Hina Marriage Bureau Questions

Free Chrome Extension

Find emails, phones & company data instantly

Find verified emails from LinkedIn profiles
Get direct phone numbers & mobile contacts
Access company data & employee information
Works directly on LinkedIn - no copy/paste needed
Get Chrome Extension - Free

Aero Online

Your AI prospecting assistant