Nowpakistan News

Nowpakistan News company information, Employees & Contact Information

Explore related pages

Related company profiles:

کرہ ارض کے باسیوں کو افراتفری کا غلام کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا کہ جہاں جدید دور نے انسان کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے، سب سے اہم ضرورت جہاں انسان کے لئے زندہ رہنا ہے وہیں اب نہ صرف اب اپنے اطراف سے باخبر رہنا ہے بلکہ دنیا میں کیا ہورہا ہے یہ جاننا بھی ضروری ہوگیا ہے، کسی زمانے میں ریڈیو سننے کے لئے لوگ ایسے جمع ہوتے تھے جیسے آم پر مکھیاں، وقت گذرتا گیا پہلے ٹی وی نے ریڈیو کی جگہ لی جس نے بعد میں ڈش اینٹینا کا سنگھار بھی کیا اور گھر بیٹھے دنیا بھر سے باخبر رکھنے کا بیڑہ اٹھایا، دیکھتے ہی دیکھتے کمپیوٹر انٹرنیٹ نے سب کو اپنی جانب مائل کیا اور پھر موبائل نے سب پر غلبہ پالیا جہاں سوشل میڈیا کے زریعے من چاہی ہر چاہت کا حصول آسان ہونے لگا۔ آج انٹرنیٹ اور موبائل نے ہر کسی کو اتنا عالم ضرور بنادیا ہے کہ کسی بھی محفل میں وہ کسی بھی موضوع پر بات کرسکتا ہے۔ سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے اطراف اور اپنے ملک کے مختلف شعبوں میں ہونے والی تبدیلیوں سے باخبر رہے بلکہ دنیا میں کیا ہورہا ہے سب معلوم ہونا چاہئیے۔ اسی طلب کو مد نظر رکھتے ہوئے ان گنت ویب سائٹس سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، گھر میں، دفتر میں، راستے میں یا کہیں بھی دنیا کی ہر خبر انگلیوں کے اشاروں پر مل جاتی ہے۔ nowpakistan.com نے بھی اس بہتے دریا کو اپنایا اور عوام کو باخبر رکھنے کا عزم کیا۔ اس پلیٹ فارم کے زریعے آپ کو حالات حاضرہ اور رونما ہوتے ہوئے واقعات سے باخبر رکھا جارہا ہے۔ nowpakistan.com پر دنیا کے بدلتے حالات، ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال، کاروباری دنیا کے اتار چڑھاؤ، کھیلوں کے میدان میں ہار جیت کی جنگ، موسم کی انگڑایاں، ثقافتی و سماجی سرگرمیاں، فنکاروں کی اٹھکیلیاں سمیت مختلف شعبوں سے متعلق خبریں آپ کی منتظر رہیں گی۔ ساتھ ہی ساتھ بچوں اور خواتین کی دلچسپی سے تعلق رکھنے والی کہانیاں، ٹوٹکے، مشورے اور بہت کچھ آپ کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں گے، Now Pakistan کی پالیسی یا موقف میں کسی بھی سیاسی جماعت یا کسی شخصیت کی آرا کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ صرف سچ اور صحیح خبر کا حامی ہے، ہماری ٹیم ہر پل آپ کو اپ ڈیٹ رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، nowpakistan.com یقینا آپ کی امیدوں اور توقعات کے عین مطابق آپ کے لئے مصروف عمل رہے گا۔

Company Details

Employees
1
Founded
-
Address
Karachi, Sindh 75950, Pk
Industry
Online Media
HQ
Karachi, Sindh
Looking for a particular Nowpakistan News employee's phone or email?

Nowpakistan News Questions

Top Nowpakistan News Employees

Free Chrome Extension

Find emails, phones & company data instantly

Find verified emails from LinkedIn profiles
Get direct phone numbers & mobile contacts
Access company data & employee information
Works directly on LinkedIn - no copy/paste needed
Get Chrome Extension - Free

Aero Online

Your AI prospecting assistant