Albarni Herbal

Albarni Herbal company information, Employees & Contact Information

Explore related pages

Related company profiles:

البرنی دواخانہ آج اس ترقی یافتہ دور میں جہاں علم طب نے انسان کی تمام تر بیماریوں کا حل تلاش کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے ۔وہی مختلف ادویات کے بے جا استعمال سے انسان کو بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انسان کے طبی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہزاروں لاکھوں ادویات بنانے والی کمپنیاں کام کر رہی ہیں ۔جو کہ ادویات بنانے کے لئے مختلف کیمیکلز کا استعمال کرتی ہیں ۔ایسی ادویات انسان کو فائدہ تو دیتی ہیں لیکن ان میں زیادہ تر انسان کی صحت پر بہت ہی غیر موثر اثرات چھوڑتی ہیں ۔ قدرت میں انسان کے ہر طبی مسئلے کا حل موجود ہے اور لاکھوں سالوں سے انسان قدرتی جڑی بوٹیوں کو استعمال کرتے ہوئے اپنے تمام تر طبی مسائل کا حل کر رہا ہے ۔جو کہ انسان کے لیے ہمیشہ ہی صرف اور صرف مفید ثابت ہوتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی غیر موثر اثر نہیں رکھتی ۔ مختلف کیمیکلز کو استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ادویات کو ایلوپیتھک کہا جاتا ہے ۔آج ایلوپیتھک ادویات بنانے والی اتنی زیادہ کمپنیاں دنیا کے کونے کونے میں کام کر رہی ہیں کہ آپ کو ایک ہی مرض کی بے شمار ادویات مارکیٹ میں مل جائیں گی ۔جن میں سے زیادہ تر انسان کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے کافی غیر موثر اثرات چھوڑتی ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک جن میں یورپ امریکہ آسٹریلیا روس وغیرہ شامل ہیں ایلوپیتھک ادویات کے بجائے ہربل ادویات کو ترجیح دیتے ہیں ۔ ہربل ادویات خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنائی جاتی ہیں جن میں کسی قسم کی کوئی ملاوٹ موجود نہیں ہوتی ۔یہ ہر لحاظ سے انسان کی صحت کے لیے مفید ہوتی ہیں ۔ البرنی دواخانہ کا مقصد قدرتی جڑی بوٹیوں کو استعمال کرتے ہوئے مختلف امراض کی ہربل ادویات تیار کرنا ہے ۔البرنی دواخانہ نہایت ہی ماہر طبیبوں پر مشتمل ہیں ۔جو کہ آپ کی ہر بیماری کا حل قدرتی طریقے سے کرنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔ہمارا دعوی خالص اور بہترین چیز آپ تک پہنچانا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آج لاکھوں پاکستانی البرنی کی زبانی بول رہے ہیں ۔

Company Details

Employees
3
Founded
-
Address
Multan Road, Mahran Block,pakistan
Industry
Wellness And Fitness Services
NAICS
Fitness and Recreational Sports Centers
Keywords
Lahore.
HQ
Lahore, Punjab
Looking for a particular Albarni Herbal employee's phone or email?

Albarni Herbal Questions

Top Albarni Herbal Employees

Free Chrome Extension

Find emails, phones & company data instantly

Find verified emails from LinkedIn profiles
Get direct phone numbers & mobile contacts
Access company data & employee information
Works directly on LinkedIn - no copy/paste needed
Get Chrome Extension - Free

Aero Online

Your AI prospecting assistant