Orangi Walay
Company

Orangi Walay

Non-Profit Organizations Town, Pk 31 employees
Employees
31

Orangi Walay Overview

Headquarters
Town, Pk
Industry
Non-Profit Organizations
Employees
31
Founded
2016
Keywords

About Orangi Walay

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ممبران کو اورنگی والے گروپ میں خوش آمدید۔ اورنگی والے گروپ کو خصوصی طور پر اورنگی والوں کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ با ہمی تاون کے ذریعے آ پس میں معلومات اور ذرائع کا تبادلہ کر سکے اور اپنے علاقائی مسائل سے ایک دوسرے کو نا صرف اگاہ کرسکے بلکہ اسکے تدارک کے لئے آواز اُ ٹھا سکیں۔مزید ہم ایڈمن اپ تمام ممبر سے گزارش کرینگے کے ایسے کسی بھی مواد کی تشہیر نہ کریں جو گروپ کے ماحول کو خراب کرنے کا باعث بنے۔ اس گرو پ میں صرف اور صرف اورنگی ٹاون سے متعلق سیاسے سرگرمیاں شئیر کرنے کی اجازت ہوگی۔کسی بھی قسم کی اختلافی اسلامی پوسٹ کرنے اور غیر ضروری گفتگو کو گروپ کے قوانیں کی خلاف ورزی سمجھی جائیگی اور ضرورت پڑنے پر گروپ سے بیدخل کردیا جائےگ۔ ہمارا عزم پر رونق پر وقار اورنگی۔ اگرآپ ہمارے عزم سے اتفاق رکھتے ہیں۔ فیس بک پر ہمارا پیج لائک کریں۔ ہمارا گروپ جوائن کریں۔ Page: https://www.facebook.com/orangiwalay Group : https://www.facebook.com/groups/OrangiWalay آگر کوئی بھی ممبر ہماری ٹیم کے ساتھ مل کر اورنگی کے فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کا خواہش مند ہے تو گروپ میں موجود کسی بھی ایڈمن سے رابطہ کریں۔

Compare Similar Companies to Orangi Walay