Similia Homoeo Clinix
Company

Similia Homoeo Clinix

Alternative Medicine Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pk 4 employees
Employees
4

Similia Homoeo Clinix Overview

Headquarters
Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pk
Industry
Alternative Medicine
Employees
4
Founded
1999
Company Email
Available in AeroLeads
NAICS
Offices of All Other Miscellaneous Health Practitioners

About Similia Homoeo Clinix

ڈاکٹر احمد اعجاز /ڈاکٹر نادیہ احمدشعبہ ہومیو پیتھی کے معتبر نام " سمیلیہ ہو میو کلینکس " کے نام ایبٹ آباداور مانسہرہ میں ادارہ چلا رہے ہیں ۔اور دکھی انسانیت کی خدمت انکی دہلیز پر سرانجام دے رہے ہیں۔بی ایچ ایم ایس میں ہزارہ یورنیورسٹی سے پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔وہ پاکستان کے پہلے گولڈ میڈلسٹ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہیں جنہیں کسی یونیورسٹی نے گولڈ میڈل دیا ۔اس کے علاوہ نفسیات اور منیجمنٹ سائنسز میں بھی اعلی ڈگری کے حامل ہیں۔ اور انٹرنیٹ (www.similiaclinix.com) اور www.drahmedejaz.com کے ذریعے دنیا بھر سے درینہ اور پیچیدہ امراض میں مبتلا مریض ان سے مستفید ہورہے ہیں۔ان کے مریض اس وقت انڈیا،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،اٹلی، فرانس، آسٹریلیاء ،نمیبیا،امریکہ،قطر، کویت، ا فریقہ،قازاکستان،کوریا،میں موجود ہیں۔اور دن بہ دن انکی تعداد بڑھ رہی ہے۔جس سے نہ صرف ملک کا نام روشن ہوتا ہے بلکہ دنیا بھر موجود ہر طبقہ کے لوگوں کو ایک بہترین اور معیاری علاج کی سہولت میسر آرہی ہے۔ ڈاکٹر احمد اعجاز/ ڈاکٹر نادیہ احمدنے سب سے پہلے ہومیوپیتھی میں ماڈرن کلینکس کی بنیاد رکھی جس کو پاکستان کے نامور ہومیو پیتھس، ایلوپیتھکس،ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی پشاور،روٹری کلب،ایلاف کلب، کے علاوہ فلمسٹارجن میں آصف خان ،عجب گل ،اور ارباز خان نے وزٹ کیا۔اور" سمیلیہ ہو میو کلینکس کی ہر سطح پر تعریف کی گئی۔ اب اسکے طریقہ کار کو علاقا ئی ا ور ملکی سطح پر اپنایا جارہاہے۔ 2007 ئ میں سمیلیہ ہیلتھ اینڈ ایجو کیشنل سوسائٹی (SHES) کی بنیاد رکھی اور کئی ایک بیماریوں پر مختلف طبی کیمپ منعقد کر چکے ہیں جن میں کینسر ، جلدی امراض ،خواتین کے امراض وغیرہ شامل ہیں ۔ مختلف اخبارات میں آرٹیکلز بھی چھپ چکے ہیں انکی دو کتابیں .1مائنڈ فلنس Mindfulness .2 رائٹ ہیلنگ Rite Healing Hypnosis & Trance .3 LM Potencies.4 NLP.5 مارکیٹ میں دستیاب ہیں عنقریب ان کی چند کتابیں بھی منظر عام پر آنے والی ہیں ۔جن میں .6اعجاز ہومیو پیتھی .7١٠٠ کیس کیئر ود کلاسیکل ہومیو پیتھی .8تھیلیسیمیاء اور ہومیوپیتھک علاج .9ڈاکٹر دعاگو .10 منکی مائنڈ (Monkey Mind) 0333-8001011 & 0300-911 7567

Similia Homoeo Clinix Contact Details

People in AeroLeads
2

Similia Homoeo Clinix Org Chart

Sample employees and titles
Name Title Contact
Dr Ahmed Ejaz Founder & CEO: Similia Homoeo Clinix & Rite Institute of Mind Sciences
View
Dr Nadia Ahmed Medical Director at Similia Homoeo Clinix
View

Employees by Management Level

Director 2 profiles
Executive 1 profile

Compare Similar Companies to Similia Homoeo Clinix